Posts

How to watch Barbaroslar with urdu subtitles

Image
Barbaros: Sword of the Mediterranean with Urdu Subtitles Barbaros: Sword of the Mediterranean is a Turkish historical fiction television series created by ES Film, starring Engin Altan Düzyatan and Ulaş Tuna Astepe in the lead roles. The series will depict the life of Barbaros Hayreddin Pasha, a "Kapudan Pasha" of the Ottoman Empire. Watch Online Source 1 Watch Online Source 2 Ignore Tags: barbaroslar urdu subtitles barbaroslar episode 1 in urdu barbaroslar in urdu barbaroslar episode 01 with urdu subtitles barbaroslar giveme5 barbaroslar akdeniz in k l c cast barbaroslar release date barbaroslar ep 2 barbaroslar urdu subtitles barbaroslar in urdu barbaroslar giveme5 barbaroslar episode 1 in urdu barbaroslar akdeniz in k l c cast barbaroslar izle barbarossa release date barbaroslar dizisi barbaroslar episode 1 barbaroslar cast barbaroslar trailer barbaroslar ne zaman başlıyor barbaroslar 1. bölüm barbaroslar oyuncuları barbaroslar netflix barbaroslar dizi where can i watch ba

طالبان کی تاریخ اور نظریے کے بارے میں کچھ اہم حقائق

  السلام علیکم ناظرین۔۔۔  ائی میڈیا میں خشمدید - اس ویڈیو میں ہم آپکو طالبان کی تاریخ اور نظریے کے بارے میں کچھ اہم حقائق بتا اینگنے : اس سے پہلے اگر آپ نے ابھی تک ہمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا تو چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ اس طرح کی مزید Informative ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں ۔۔۔ پشتو زبان میں طالبان کا مطلب ’طلباء‘ ہے جو 1994 میں جنوبی افغان شہر قندھار سے ابھرے۔ یہ سوویت یونین کے انخلا کے بعد ملک کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے لڑنے والے افغان جنگجو گروپوں میں سے ایک تھے۔ طالبان میں شامل اکثریت ان مجاہدین کی تھی جنہوں نے امریکا کی مدد سے 1980 کی دہائی میں سوویت افواج کو افغانستان سے بھاگنے پر مجبور کیا۔ طالبان کے بانی اور رہنما ملا محمد عمر تھے جو طالبان حکومت کے خاتمے کے بعد روپوش ہوگئے تھے 1994 میں سامنے آنے کے بعد دو سال کے اندر طالبان نے کابل سمیت ملک کے بیشتر حصوں پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ۔ 1996 میں اسلامی قوانین کی تشریح کے ساتھ خلافت قائم کرنے کا اعلان کیا جب کہ اقتدار کے لیے لڑنے والے دوسرے مجاہدین گروہ ملک کے شمال میں چلے گئے اور پھر وہیں تک محدود رہے۔ 11 ستمبر 2001 کو امریکا میں ا

ڈریکولا اور سلطان محمد فاتح

  السلام علیکم ناظرین آج ہم آپ کو ڈریکولا کی تاریخ کے دلچسپ پہلو بتائیں گے۔۔۔ ڈریکولا اور سلطان محمد فاتح کی دوستی کیسے ہوئی۔۔۔ ڈریکولا کا بھائی مسلمان کیوں ہوگیا۔۔۔ کیا ڈریکولا اور سلطان محمد فاتح کا استاد ایک ہی تھا۔۔۔ سلطان محمد فاتح نے ڈریکولا کا سر دروازے پر کیوں لٹکائی رکھا۔ اس کے علاوہ بھی بہت کچھ جاننے کیلئے ویڈیو کو آخر تک دیکھیں۔۔۔ اگر آپ نے ابھی تک IYI Media  کو سبسکرائب نہیں کیا تو ابھی سبسکرائب کریں۔ تاکہ اس طرح کی مزیدInformative ویڈیوز سب سے پہلے آپ تک پہنچیں۔ ترک عثمانی اس وقت اپنے عروج پر تھے اور یورپ کی بہت سی ریاستیں سلطنت کو خراج دیتی تھیں والچیا ریاست بھی انہی میں سے ایک تھی   والچیا کے شہنشاہ نے سلطنت عثمانی کو اپنی وفاداری دکھانے کے لئے آپنےدو بیٹوں ڈریکولا ، جس کی عمر 13 سال تھی  اور رادھو جس کی عمر سات سال تھی کو عثمانی کیسل میں   بھیجا  سلطان محمد فاتح  اور ڈریکولا بچپن سے ہی دوست بن گئے اور  ان کا استاد بھی ایک تھا  وہ ایک ساتھ سیکھ رہے تھے اور وہ ایک ہی جگہ پڑھتے تھے۔ ڈریکولا اور رادھو اسلام کے بارے میں تعلیم حاصل کر رہے ان کو قرآن مجید بھی پڑھا گیا   ۔ انہو

اورہان غازی سے متعلق اہم معلومات

  السلام علیکم ناظرین۔۔۔  امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ آج ہم آپ کو اورہان غازی سے متعلق اہم معلومات دیں گے ۔۔۔ اورہان غازی نے کتنی شادیاں کیں۔ کیا اورہان غازی نے بازنطینی حکمران کی بیٹی سے بھی شادی کی تھی؟  اورہان غازی نے اپنے دور میں کون کون سے علاقے فتح کیے۔ اورہان غازی نے وہ کون سے اہم کام کئے جس کی وجہ سے سلطنت عثمانیہ ایک مضبوط سلطنت بن گئی۔  اگر آپ نے ابھی تک ہمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا تو چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ اس طرح کی مزید Informative ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں ۔۔۔ اورہان کی طاقت عثمان سے کہیں زیادہ تھی ... اس نے ریاست کو عثمان سے 6 گنا بڑھا دیا تھا ... برصہ پہلا بڑا شہر تھا جسے عثمانیوں نے فتح کیا تھا اور اورہان اس کا فاتح تھا یہی وہ موقع تھا جب عثمانیوں کی فتوحات کا دروازہ کھلا۔۔۔  اورھان نے ایزنک کے دوسرے دو بڑے شہر فتح کیے (نیکیا) ) اور ازمت (نیکومیڈیا) نیز انقرہ اورہان پہلا عثمانی تھا جس کا میدان جنگ میں شہنشاہ کے ساتھ آمنا سامنا ہوا  سب سے بڑی بات سب سے پہلے اورھان نے اپنی فوج یورپ میں داخل کیا  اس سے بھی بڑی بات کہ اورہان ہی پہلا سلطان تھا جس نے یورپ میں عثمانی علاقے

ترگت الپ کی مکمل تاریخ - اناگول قلعہ کی فتح

  السلام علیکم ناظرین آج ہم آپ کو ترگت الپ کی مکمل تاریخ بتائیں گے۔۔۔ اناگول قلعہ کی فتح سے ترگت الپ کا کیا تعلق ہے۔ کیا واقعی ترگت الپ 125 سال تک زندہ رہے۔ ترگت الپ نے کس جنگ میں شہادت پائی۔  ترگت کی اولاد ہوئی یا نہیں۔۔۔ ڈرامے میں ترگت کی اولاد کیوں نہیں دکھائی گئی ۔۔۔۔ اور بھی بہت ہی سی دلچسپ معلومات کیلئے ویڈیو کو آخر تک دیکھیں۔۔ ۔ ترگت الپ 1200 عیسوی میں سلجوقی سلطان رکن الدین سلیمان کے دور میں پیدا ہوا۔ اس کی جائے پیدائش کے بارے میں مورخین کا اتفاق نہیں ہے۔ ترگت کا تعلق کائی قبیلے سے تھا۔ اس کے والدین کی وفات کے بعد کائی قبیلہ کے سردار سلیمان شاہ کی بیوی نے اس کی پرورش کی۔ وہ ارطغل غازی کے بچپن کا دوست تھا۔ ایک ہی قبیلے اور گھر میں دونوں پروان چڑھے۔ ترگت نے جنگی مہارت اور تیر اندازی کی تربیت سلیمان شاہ سے حاصل کی. لیکن لڑائی کے لیے روایتی انداز یعنی تلوار سے لڑائی کے بجائے کلہاڑے کا استعمال کیا۔ اس کے کلہاڑے آج بھی ترکی کے توپ کاپی میوزیم میں موجود ہیں۔ ترگت کا یہ انداز سب سے مختلف تھا ۔۔ آپ سلطنت عثمانیہ کے غازیوں میں سے ایک تھا۔  ، وہ ایک تاحیات دوست اور خونی بہن بھائیوں سے بڑھ

عروج باربروسہ کی تاریخ

  بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو دوستو جہاں تاریخ میں عثمان غازی ، محمّد بن قاسم ، طارق بن زیاد ، عبدالحمید ثانی ، جلال الدین خوارزم ، ال غزالی ، یوسف ہمدانی جسے مشور زمانہ اور عظیم  مسلمان ہیں وہیں کچھ ایسے بھی مسلمان ہیں جنہوں نے تاریخ میں تو بہت کارنامے سرانجام دیے اور مسلمانوں کے لیے بہت سے فلاحی کام کیے لیکن انکی تاریخ کبھی کتابوں سے منظر عام پر نہیں ائی .انہی میں سے ایک نام عروج باربروسہ کا بھی ہے . باربروسا کے معاملے میں تو مزید ستم یہ کہ بالی ووڈ نے انکا کردار مسخ کردیا ہے۔۔۔ اس ویڈیو میں ہم آپکو عروج باربروسہ کی تاریخ کے بارے میں بتا ئینگے. ویڈیو کا آغاز کرنے سے پہلے نئے آنے والے دوستوں سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کریں اور گھنٹی کا بٹن ضرور دبائیں تاکہ اس طرح کی مزید ویڈیوز سب سے پہلے آپ تک پہنچیں۔۔۔اور ویڈیو کو لائک کرنا نہ بھولیں تا کے ہماری حوصلہ افزائی ہو اور ہم ایسی مزید ویڈیوز بنائیں  عروج  چار بھائیوں اسحق، خضر اور الیاس میں سے ایک تھا جو 1473ء  میں یعقوب آغا اور ان کی مسیحی بیوی قطرینہ کے ہاں پیدا ہوا۔ چند مورخین یعقوب کو ایک سپاہی قرار دیتے ہیں جبکہ چند

سوغوت کی تاریخ اور اہمیت

  سوغوت  اب ترکی کا ایک ضلع بلییک کا حصّہ  ہے۔ تاریخ میں ، یہ ضلع سلطنت عثمانیہ کا پہلا دارالحکومت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم اپ کو سوغوت کی   تاریخ اور اہمیت بتا اینگنے  - ویڈیو کا آغاز کرنے سے پہلے نئے آنے والے دوستوں سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کریں اور گھنٹی کا بٹن ضرور دبائیں تاکہ اس طرح کی مزید اہم ویڈیوز سب سے پہلے آپ تک پہنچیں۔۔۔ سوغوت مغربی اناطولیہ میں سلجوک ترک قبیلا  تھا جس نے بعد میں سلطنت عثمانیہ کو جنم دیا۔12 ویں اور 13 ویں صدی میں یہ ایک چھوٹا قبیلہ تھا جو اوغوز ترکوں کی کی شاخ سے پھیلا ہوا تھا انہوں  نے  اناطولیہ کو آباد کیا ۔ گاؤں سوغوت کے چاروں طرف ترکوں کے تین  بڑے قبیلے تھے: شمال میں Eskenderum ، مشرق میں Eskişehir ، جنوب میں Konyali۔ جبکے مغرب میں مشرقی رومن سلطنتتھی ۔ علامات کی بات ہے کہ 13 ویں صدی کے آخر میں قبیلے کے  سردار  ertugrul   نے بہادری کے ساتھ دشمنوں کو اپنی لپیٹ میں رکھا تاکہ ان کا بیٹا عثمان 1299 سے 1326 تک اپنے اقتدار کے دوران ان سب پر فتح حاصل کر سکے۔ اسکے بعد  عثمان کا بیٹا اورہان   اپنے والد کی وفات کے بعدجب  اقتدار میں آیا   ، ا