اورہان غازی سے متعلق اہم معلومات

 السلام علیکم ناظرین۔۔۔ 

امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ آج ہم آپ کو اورہان غازی سے متعلق اہم معلومات دیں گے ۔۔۔ اورہان غازی نے کتنی شادیاں کیں۔ کیا اورہان غازی نے بازنطینی حکمران کی بیٹی سے بھی شادی کی تھی؟  اورہان غازی نے اپنے دور میں کون کون سے علاقے فتح کیے۔ اورہان غازی نے وہ کون سے اہم کام کئے جس کی وجہ سے سلطنت عثمانیہ ایک مضبوط سلطنت بن گئی۔ 


اگر آپ نے ابھی تک ہمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا تو چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ اس طرح کی مزید Informative ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں ۔۔۔


اورہان کی طاقت عثمان سے کہیں زیادہ تھی ... اس نے ریاست کو عثمان سے 6 گنا بڑھا دیا تھا ... برصہ پہلا بڑا شہر تھا جسے عثمانیوں نے فتح کیا تھا اور اورہان اس کا فاتح تھا یہی وہ موقع تھا جب عثمانیوں کی فتوحات کا دروازہ کھلا۔۔۔


 اورھان نے ایزنک کے دوسرے دو بڑے شہر فتح کیے (نیکیا) ) اور ازمت (نیکومیڈیا) نیز انقرہ


اورہان پہلا عثمانی تھا جس کا میدان جنگ میں شہنشاہ کے ساتھ آمنا سامنا ہوا 


سب سے بڑی بات سب سے پہلے اورھان نے اپنی فوج یورپ میں داخل کیا 


اس سے بھی بڑی بات کہ اورہان ہی پہلا سلطان تھا جس نے یورپ میں عثمانی علاقے کو پھیلاتے ہوئے فتح کیا تھا

 


اورہان غازی نے اپنے دور سلطنت میں بھت سے مساجد اور مدارس تعمیر کیں 


سلطان ارہان غازی نے چار شادیاں کی تھی ۔


پہلی شادی 1299 میں یارحسار کے شہزادے کے بیٹی سے کی تھی اس کا نام تھا  نیلوفر خاتون (Nilüfer Hatun )


1316 میں ارہان غازی نے دوسری شادی کی ۔دوسری بیوی کا نام اسپورجا حاتون (Asporça Hatun)  تھا ۔


1346 میں ارہان غازی نے تیسری شادی باظنتین حکمران ( john  VI kantakouzenos ) کی بیٹی تھوڈورا (Theodora) سے کی 


اس شادی کا مقصد سیاسی طور پر بازنطینی سلطنت پر غالب آنا تھا۔


۔چوتھی شادی محمود الپ کی بیٹی ( Eftandise Hatun) سے کی ۔۔....


دوستو اگر آپ کو ویڈیو اچھی لگی تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔۔۔ ہمیں اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ 


ملتے ہیں IYI Media کی نئی ویڈیو تب تک کیلئے اللہ حافظ


Comments

Popular posts from this blog

Real History of Cerkutay in Kurulus Osman

How to Watch Kurulus Osman Series - All seasons (1-2) - English / Urdu Subtitles

Kumrul Abdal History Urdu - کمرل ابدال