چغری بیگ
چغری بیگ بن میکائل بن سلجوق ،سلجوک سلطنت کا حکمران تھا۔ یہ سلطان الپ ارسلان کے والد تھے - انکا پورا نام ابو سلیمان داؤد چغری بیگ تھا- چغری ترکی زبان کا لفظ ہے اور لفظی معنی ہے "چھوٹا فالکن falcon " ، ہے - اس ویڈیو میں ہم آپکو الپ ارسلان کے والد چگری بیگ کی تاریخ بتا اینگنے -اگر آپ نے ابھی تک ہمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا تو چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ اس طرح کی مزید Informative ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں ۔۔۔ چاغری اور طغرل میکائل کے بیٹے اور سلجوق کے پوتے تھے جسنے سلجوک سلطنت کو جنم دیا - یارہویں صدی کے ابتدائی برسوں میں ، وہ اپنا سابقہ گھر چھوڑ کر سیند دریا ( Syr Darya) کے کنارے چلے گئے ، جہاں انہوں نے کارخانیوں کی بالادستی کو قبول کیا۔ . غزنویوں کے ہاتھوں قراخانیوں کی شکست کے بعد وہ آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ 1025 تک چاغری اور تغرل کی زندگی کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ دونوں کی پرورش ان کے دادا سلجوق نے کی - 1035 سے 1037 تک چاغری اور طغرل غزنی کے مسعود اول کے خلاف لڑے۔ چاغری نے مرو (ایک اہم تاریخی شہر جو اب ترکمانستان میں ہے) پر قبضہ...