Posts

Showing posts with the label Science and Quran

When Will the Sun Die | Science and Quran about 'THE SUN' | Space Series

Image
 لسلام علیکم دوستو آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ سورج کب اور کیسے وجود میں آیا اور کب اور کیسے تباہ ہوگا ۔۔۔ اور سورج کی تباہی کے بعد زمین کے ساتھ کیا ہوگا۔۔۔ قرآن مجید میں سورج کی تباہی سے متعلق کیا معلومات ملتی ہیں ۔۔۔ چینل پر نئے آنے والوں سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کرکے گھنٹی کا بٹن ضرور دبائیں تاکہ ہماری ہر آنے والی ویڈیو سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔ سورج کی پیدائش آج سے تقریباً پانچ ارب سال پہلے ہوئی- اس وقت سے سورج مسلسل ہائیڈروجن کو ہیلیئم میں تبدیل کر رہا ہے اور اس عمل کے دوران انرجی پیدا کر رہا ہے- لیکن سورج ہمیشہ کے لیے نہیں رہے گا- سورج کا خاتمہ کس طرح سے ہو گا؟ آئیے اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں کسی بھی ستارے کے مستقبل اور ماضی کو سمجھنے کے لیے ہمیں اس کی موجودہ حالت کو دیکھنا ہوتا ہے-  سورج کا تمام تر ماس ہر وقت سورج کے مرکز کی طرف گرنے کی کوشش کر رہا ہے- لیکن سورج کی کور میں Nuclear Reactions سے پیدا ہونے والی انرجی کا باہر کی طرف دباؤ اس قدر زیادہ ہے کہ وہ سورج کے ماس کو مرکز کی طرف گرنے سے روکے ہوئے ہے- سورج کی کور میں ہائیڈروجن کے ایٹم Fusion کی وجہ سے ہیلیئم ک...